سونا پھر مہنگا! فی تولہ 6,200 روپے اضافہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک )عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں ایک دن کے وقفے کے بعد سونا پھر مہنگا ہوگیا۔
آل پاکستان صرافہ جیمزاینڈجیولرز ایسوس ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 6200 روپے مہنگا ہوکر 539562 روپے کا ہو گیا،10 گرام سونے کے بھائو 5316 روپے کے اضافے سے 462587 روپے ہوگئے۔
یہ بھی پڑھیں:مشرق وسطیٰ میں بڑی پابندی عائد
جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 460 روپے بڑھ کر 9354 روپے ہوگئی،دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 62 ڈالر مہنگا ہوکر 5168 ڈالر کا ہو گیا۔