جرمنی کا بغداد سے سفارتی عملے کو عارضی طور پر منتقل کرنے کا اعلان

Mar 10, 2026 | 12:35:PM
جرمنی کا بغداد سے سفارتی عملے کو عارضی طور پر منتقل کرنے کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سکیورٹی خطرات کے باعث جرمنی  نے بغداد سے اپنے سفارتی عملے کو عارضی طور پر منتقل کرنے کا اعلان کر دیا۔

جرمن وزارتِ خارجہ کے   ترجمان نے کہا ہے کہ بڑھتے ہوئے سکیورٹی خطرات کے باعث جرمنی نے بغداد میں اپنے سفارت خانے کے عملے کو عارضی طور پر عراق سے منتقل کر دیا ہے،بغداد میں جرمن سفارت خانے کے عملے کی سکیورٹی صورتحال کا مسلسل جائزہ لیا جا رہا ہے۔

انھوں نے کہا کہ ’خطرناک سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر بغداد میں جرمن سفارت خانے کے عملے کو فی الحال عارضی طور پر عراق سے منتقل کر دیا گیا ہے۔‘

یہ بھی پڑھیں:بی سی سی آئی کا ورلڈکپ جیتنے پر بھارتی ٹیم کیلئے بڑی انعامی رقم کا اعلان