لاڑکانہ: ٹریکٹر ٹرالی کی موٹرسائیکل کو ٹکر،5 افراد جاں بحق 

Mar 10, 2024 | 10:48:AM
لاڑکانہ میں موئنجودڑو کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کا موٹر سائیکل کو ٹکر مارنے کے نتیجے میں دو بچوں سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عبدالخالق مغیری) لاڑکانہ میں موئنجودڑو کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کا موٹر سائیکل کو ٹکر مارنے کے نتیجے میں دو بچوں سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے۔

جاںبحق ہونے والوں میں نواحی گاؤں راوت کھیڑو کے رہائشی احمد علی کھیڑو، 5 سالہ بسمہ اور 4 سالہ ساجن علی شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:  ماہرہ خان کی برقع میں بازار گھومنے کی ویڈیو وائرل 

اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ کی طرف روانہ ہوگئی۔