ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد ،جوڈیشل  کر دیاگیا

Sep 17, 2026 | 22:44:PM
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد ،جوڈیشل  کر دیاگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے جسمانی ریمانڈ کی پولیس کی استدعا مسترد کردی اور انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

تفصیلات کے مطابق ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو انسداددہشت گردی عدالت میں پیش کردیا گیا،انسداددہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے کیس پر سماعت کی،پولیس کی جانب سے 30 دن کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی،عدالت نے پولیس کی استدعا مسترد کردی،عدالت کا ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔

یادرہے کہ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کیخلاف تھانہ کوہسار میں مقدمہ درج ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ایمان مزاری اورہادی علی چٹھہ دوبارہ گرفتار

دیگر کیٹیگریز: پاکستان
ٹیگز: