حکمرانوں سے جلد چھٹکارا حاصل کریں گے،احسن اقبال

Mar 10, 2021 | 14:00:PM
حکمرانوں سے جلد چھٹکارا حاصل کریں گے،احسن اقبال
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکمرانوں سے جلد چھٹکارا حاصل کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق لیگی رہنما احسن اقبال نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے 5 سال کے دوران 11 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کی ۔انہوں نےکہا کہ ہم بے بنیاد اور جھوٹے کیس بھگت رہے ہیں، ہم پر اختیارات سے تجاوز کا بے بنیاد الزام لگایا گیا، احسن اقبال نے کہا کہ اوچھے ہتھکنڈوں سے ڈرنے والے نہیں۔ حکمرانوں سے جلد چھٹکارا حاصل کریں گے۔

ا