پنڈی بھٹیاں: مسافر بس کو حادثہ،3 افراد جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( ملک ناصر )پنڈی بھٹیاں میں مسافر بس کو حادثہ،3 افراد جاں بحق ,18 زخمی ہو گئے ۔
تفصیلات کے مطابق پنڈی بھٹیاں میں افسوسناک حادثہ میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے ،بس کی چھت پر سوار مسافر درخت سے ٹکرا کر گر گئے ۔
یہ بھی پڑھیں:سابق پاکستانی ویمن کپتان نے تاریخ رقم کر دی ۔۔
مسافر بس مظفر گڑھ سے گجرات جارہی تھی ،ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق اور زخمیوں کا تعلق سندھ سے ہے، نعشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔