مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر پگارا کی والدہ انتقال کر گئیں

Jul 10, 2021 | 18:25:PM
مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر پگارا کی والدہ انتقال کر گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر پگارا کی والدہ انتقال کر گئیں۔
تفصیلات کے مطابق پیر پگارا کی والدہ کئی دنوں سے علیل تھیں ،رات کو ایمرجنسی میں ہسپتال منتقل کیا گیا تھا ،جہاں وہ خالق حقیقی سے جا ملیں۔پیر پگارا کی والدہ یوسف رضا گیلانی اور جہانگیر ترین کی بھی رشتہ دار تھیں۔

یہ بھی پڑھیں: قومی ریسلر کلیم پچار کرنٹ لگنے سے جاں بحق