سرکاری ملازمین کو  عید الضحیٰ پر کتنی چھٹیاں ملیں گی ؟ اہم خبر آگئی 

Jul 10, 2021 | 14:12:PM
 سرکاری ملازمین کو  عید الضحیٰ پر کتنی چھٹیاں ملیں گی ؟ اہم خبر آگئی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

      (مانیٹرنگ ڈیسک) بکرا عید کی آمد آمد ہے ، اس سال سرکاری ملازمین کیلئے بکرا عید پر 9 چھٹیوں کا امکان ہے ۔

 تفصیلات کے مطابق  عید الضحٰی کی چھٹیاں 17جولائی سے شروع ہو رہی ہیں جبکہ ہفتہ اور اتوار کو سرکاری ملازین کی تعطیل ہوتی ہے .

17جولائی ہفتہ کو ہفتہ وار تعطیل سے بکرا عید کی تعطیلات کا آغاز ہونے کا امکان ہے ، اتوار کو سرکاری چھٹی کے بعد 20جولائی کو حج کی تعطیل کی امید ہے جس کے بعد عید کی تعطیلات شروع ہو جائیں گی جو کہ 25جولائی تک جاری رہنے کی امید ہے ۔

 امید ہے کہ سرکاری ملازمین بقر عید پر 9چھٹیوں سے لطف اندوز ہوں گے ۔

یہ بھی پڑھیں:بارشیں شروع۔۔محکمہ موسمیات نے اہم خبر سنا دی