چترال میں3 بہنیں دریا میں ڈوب کر چل بسیں

Jul 10, 2021 | 10:54:AM
چترال میں3 بہنیں دریا میں ڈوب کر چل بسیں
کیپشن: فوٹو(فائل)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) چترال کے علاقے کریم آباد میں 3 سگی بہنیں دریا میں ڈوب کر جان سے ہاتھ دھو بیٹھیں۔

تفصیلات کے مطابق دریا کے کنارے تینوں بہنیں قالین دھو رہی تھیں کہ ایک بہن دریا میں جاگری جسے بچانے کے لئےدونوں بہنوں نے بھی دریا  میں چھلانگ لگا دی مگر بے رحم موجوں نے تینوں کی جان لے لی،ریسکیو نے ڈوبنے والی تینوں بہنوں کی لاشیں نکال نکال کر ہسپتال منتقل کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: شراب کے نشے میں دھت خاتون سڑک پر نکل آئی۔۔پھر کیا کیا۔۔جانیے!