سندھ میں سکولوں کےاوقات کار تبدیل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)وزیر تعلیم سندھ نے سردی میں شدت کی وجہ سے سکولوں کے اوقات کار تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری اور نجی سکول صبح 9 بجے کھولے جائیں گے،سکول بند ہونے کا وقت پہلے کی طرح معمول کے مطابق رہے گا۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ فیصلے کا اطلاق پیر سے 26 جنوری تک رہے گا۔
یہ بھی پڑھیں : محکمہ ہائر ایجوکیشن نے بھی سردیوں کی چھٹیوں میں اضافہ کردیا