محکمہ ہائر ایجوکیشن نے بھی سردیوں کی چھٹیوں میں اضافہ کردیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عمران یونس)محکمہ ہائر ایجوکیشن نے بھی سردیوں کی چھٹیوں میں اضافہ کردیا ،نجی و سرکاری یونیورسٹیز اور کالجز 16 جنوری تک بند رہیں گے۔
محکمہ ہائر ایجوکیشن نے چھٹیوں کا مراسلہ جاری کردیا جس میں 19 جنوری سے نجی و سرکاری کالجز میں تعلیمی سرگرمیاں جاری کرنےکا حکم دیا گیا ہے۔
علاوہ ازیں، تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے امتحانات مراسلہ کے مطابق شیڈول کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شدید برفباری میں برمنگھم کی فضا گلابی کیوں ہو گئی؟