ایڈووکیٹ سلمان صفدر فرینڈ آف دی کورٹ مقرر،عمران خان کی جیل میں حالت کی رپورٹ دیں، سپریم کورٹ

Feb 10, 2026 | 09:57:AM
ایڈووکیٹ سلمان صفدر فرینڈ آف دی کورٹ مقرر،عمران خان کی جیل میں حالت کی رپورٹ دیں، سپریم کورٹ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( امانت گشکوری)سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے بیرسٹر سلمان صفدر کو ملاقات کی اجازت دے دی۔
 سپریم کورٹ نے کہاہے کہ سلمان صفدر جائیں اور بانی پی ٹی آئی کی جیل میں حالت زار بارے تحریری رپورٹ دیں۔
سپریم کورٹ نے ایڈوکیٹ سلمان صفدر کو فرینڈ آف دی کورٹ مقرر کردیا۔

یہ بھی پڑھیں:سٹاک مارکیٹ میں تیزی،ہنڈریڈ انڈیکس میں 761 پوائنٹس کا اضافہ
بیرسٹر سلمان صفدر آج ہی اڈیالہ جیل جائیں گے ۔