سٹاک مارکیٹ میں تیزی،ہنڈریڈ انڈیکس میں 761 پوائنٹس کا اضافہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(کاوش میمن)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی ریکارڈکی گئی اورہنڈریڈ انڈیکس میں 761 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا۔
یہ بھی پڑھیں:امریکا میں تربیتی طیارہ چلتی گاڑیوں سے ٹکرا گیا، ویڈیو وائرل
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 761 پوائنٹس اضافے کے ساتھ ہنڈریڈانڈیکس 183101 کی سطح پر ٹریڈکررہاہے۔