خلیل الرحمان قمرہنی ٹریپ اوراغواء برائےتاوان کیس: سماعت آج ہو گی

Feb 10, 2025 | 10:28:AM
خلیل الرحمان قمرہنی ٹریپ اوراغواء برائےتاوان کیس: سماعت آج ہو گی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جمال الدین)ڈرامہ نگارخلیل الرحمان قمرہنی ٹریپ اوراغواء برائےتاوان کیس میں ملزمہ آمنہ عروج اورحسن شاہ سمیت دیگرملزمان کیخلاف کیس کی سماعت آج ہو گی۔

عدالت نےپراسیکیوشن کےگواہان کوشہادت قلمبندکرانےکیلئےطلب کررکھاہے،آمنہ عروج اورحسن شاہ سمیت12ملزمان کوجیل سےعدالت میں پیش کیا جائیگا۔

خلیل الرحمان قمرکی جانب سےمدثرچوہدری ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہونگے،مقدمہ سےدہشتگردی کی دفعات ختم کرنےکی درخواست خارج ہوچکی ہے،عدالت نےملزمہ آمنہ عروج اورحسن شاہ سمیت 12ملزمان پرفردجرم عائدکررکھی ہے.

یہ بھی پڑھیں:بادل برسانے والا سسٹم داخل،اسلام آباد سمیت کئی مقامات پربارش کاامکان

انسداددہشتگردی عدالت کےجج ارشدجاوید کیس پرسماعت کریں گے۔