شاداب خان کے ولیمے کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل

Feb 10, 2023 | 16:18:PM
فائل فوٹو
کیپشن: شاداب خان کے ولیمے کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )قومی کرکٹر شاداب خان کے ولیمے کی تصاویر اور ویڈیوز سامنے آئی ہیں جس میں انہیں سیاہ رنگ کے سوٹ میں دیکھا جاسکتا ہے۔شاداب کے ولیمے کی تقریب میں ساتھی کرکٹرز آصف علی، حسن علی، نسیم شاہ، فخر زمان سمیت کپتان بابر اعظم نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں:شاداب کی بارات کی ’ان دیکھی‘ تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل

واضح رہے کہ شاداب کا نکاح گزشتہ ماہ ثقلین مشتاق کی بیٹی سے ہوا، جب کہ گزشتہ شب کرکٹر بارات لے کر اپنی دلہنیا لینے پہنچے تھے۔