گڈز ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال کی کال تاحال واپس نہیں لی

Dec 10, 2025 | 16:20:PM
گڈز ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال کی کال تاحال واپس نہیں لی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ارشاد قریشی )پنجاب میں موٹروہیکلز آرڈیننس کے نفاذ کے معاملے پرگڈز ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال کی کال تاحال واپس نہیں لی۔
گڈز ٹرانسپورٹرزکی جانب سے ہڑتال کی کال واپس نہ لینے کی وجہ سے جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں اشیائے خوردونوش کی ترسیل متاثرہورہی ہے۔
راولپنڈی اسلام آباد میں پھل اور سبزیاں مہنگی ہونے کا خدشہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پتنگ بازی سے متعلق آرڈیننس پر فوری عملدرآمد روکنے کی استدعا مسترد
گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے پنجاب حکومت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ٹرک اور کنٹینر کھڑے کردئیے ہیں۔