وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ منشیات کے کیس میں بری

Dec 10, 2022 | 14:35:PM
سپیشل جج اینٹی نارکوٹکس کے جج محمد نعیم شیخ نے رانا ثنا اللہ کو پندرہ کلو ہیروین کیس سے بری کر دیا
کیپشن: وزیر داخلہ رانا ثنااللہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز) سپیشل جج اینٹی نارکوٹکس کے جج محمد نعیم شیخ نے رانا ثنا اللہ کو پندرہ کلو ہیروین کیس سے بری کر دیا۔

عدالت نے لکھا استغاثہ جرم ثابت نہ کر سکا اور دو گواہ اے ڈی امتیاز چیمہ اور احسان اعظم انسپکٹر کا بھی بیان ہے کہ ریکوری ہمارے سامنے نہیں ہوئی۔ لہذا عدالت نے راناثنا اللہ کو بری کر دیا۔