کوئٹہ میں پہلا وومن جینڈر بیسڈ سمارٹ پولیس سٹیشن قائم 

Dec 10, 2022 | 00:39:AM
کوئٹہ، وومن جینڈر بیسڈ، سمارٹ پولیس سٹیشن قائم،
کیپشن: ایس ایچ او زرغونہ کاکڑ24نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ثمر عباس)کوئٹہ میں پہلا وومن جینڈر بیسڈ سمارٹ پولیس سٹیشن قائم کر دیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق پولیس سٹیشن کی عمارت کا افتتاح اس وقت کے آئی جی بلوچستان محسن بٹ نے کیا ہے،وومن پولیس سٹیشن میں پہلی ایس ایچ او زرغونہ کاکڑکو تعینات کیا گیا ہے۔

وومن سمارٹ پولیس سٹیشن خواتین کے مسائل کے حل کیلئے ون ونڈو آپریشن ہے،وومن تھانے میں ایف آئی آر کا ڈیجیٹل اندارج ہوتا ہے،وومن پولیس سٹیشن میں قائم ڈیسک میں خواتین اہلکار ہمہ وقت ہوتی ہیں،وومن پولیس سٹیشن میں کاؤنٹر پر چھ سافٹ وئیر ہونے پرتمام کام آن لائن موجود رہتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سونا مزید مہنگا، فی تولہ قیمت ملکی تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی