شعیب اخترکے بیٹے کے ساتھ خو شگوا ر لمحات ٹو یٹر پر وائرل

Dec 10, 2020 | 18:26:PM
شعیب اخترکے بیٹے کے ساتھ خو شگوا ر لمحات ٹو یٹر پر وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شعیب اختر نے اپنے بیٹے میکائل کے ساتھ تصویر شیئر کی ہے۔اس تصویر میں دونوں باپ بیٹے ہشاش بشاش اور خوب مسکراتے دکھائی دے رہے ہیں جبکہ میکائل تو تھمزاپ کا نشان بھی بنائے ہوئے ہیں۔ 
تفصیلا ت کے مطا بق سابق پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر اور اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے اپنے بچے ساتھ گزار محبت بھرے لمحات کو سوشل میڈیا پر شیئر کردیا۔ جس پر صا رفین کے پیا ر اور محبت بھرے کمنٹس بھی آ رہے ہیں۔شعیب نے ٹوئٹ کرتے ہوئے یہ عبارت بھی لکھی کہ ’میں اور میرا میکائل اکثر یہ باتیں کرتے ہیں۔یا د رہے کہ را ولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور شعیب اخترنے کئی مواقع پر پا کستانی کر کٹ ٹیم کیلئے میچ وننگ کھلاڑی کا کر دا ر ادا کیا ہے۔دنیا کے بڑے بڑے بلے با ز ان کی آندھی کی رفتا ر جیسی گیندوں کا سا منا کرنے سے گھبرا تے تھے۔وہ دنیا کے تیز ترین باﺅلر کا بھی اعزاز حا صل کر چکے ہیں۔