کوئٹہ سے پشاور کیلئے جعفر ایکسپریس کل معطل رہے گی

Aug 10, 2026 | 20:26:PM
کوئٹہ سے پشاور کیلئے جعفر ایکسپریس کل معطل رہے گی
کیپشن: ٹرین، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کل ایک روز کے لیے معطل کر دی گئی ہے۔

 کوئٹہ سے ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ کل پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس بھی جیکب آباد تک چلائی جائے گی۔

ریلوے حکام کے مطابق ٹرین سروس ریلوے ٹریک کی مرمت کے سلسلے میں معطل کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:نواز شریف کو بڑی کامیابی مل گئی ،سابق وفاقی وزیر(ن)لیگ میں شامل