ارشد ندیم کے بعد نیرج چوپڑا کا بھی ڈائمنڈ لیگ سے دستبرداری کا اعلان
کیپشن: ارشد ندیم، نیرج چوپڑا، فائل فوٹوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے بعد بھارتی جیولین تھرور نیرج چوپڑا بھی ڈائمنڈ لیگ سے دستبردار ہو گئے۔
ارشد ندیم پنڈلی کی سرجری کی وجہ سے گزشتہ ماہ ڈائمنڈ لیگ سے دستبردار ہو چکے ہیں۔
اشد ندیم کے بعد اب بھارت کے نیرج چوپڑا نے بھی ڈائمنڈ لیگ سے دستبرداری کا اعلان کر دیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:کوہلی ،روہت شرما پر ورلڈکپ کے دروازے بند؟