نوشہرو فیروز: سول ہسپتال کے سولر پلانٹ میں آتشزدگی، 100 سے زائد پلیٹیں جل گئیں

Aug 10, 2025 | 16:05:PM
نوشہرو فیروز: سول ہسپتال کے سولر پلانٹ میں آتشزدگی، 100 سے زائد پلیٹیں جل گئیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)نوشہرو فیروز کے سول ہسپتال کے سولر پلانٹ میں خوفناک آتشزدگی سے 100 سے زائد پلیٹیں جل گئیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق نوشہرو فیروز میں قائم سول ہسپتال کے سولر پلانٹ میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا تاہم تاحال آتشزدگی کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا شیڈول جاری

ریسکیو حکام کا بتانا ہے کہ سولر پلانٹ میں آگ لگنے کی وجہ سے  108 سولر پلیٹیں مکمل طور پر جل گئیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق آگ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو حکام موقع پر پہنچ گئے اور آگ کو بجھایا۔