سکردو جانے والی پرواز میں فنی خرابی، واپس اسلام آباد اتار لیا گیا

Aug 10, 2025 | 14:09:PM
سکردو جانے والی پرواز میں فنی خرابی، واپس اسلام آباد اتار لیا گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24  نیوز )نجی ایئر لائن کی اسکردو جانے والی پرواز کو فنی خرابی کے باعث اسلام آباد میں واپس اتار لیا گیا۔

  اسلام آباد سے اسکردو جانے والی پرواز پی اے 251 کے روانہ ہوتے ہی پائلٹ نے طیارے میں نقص کی نشاندہی کی۔

 یہ بھی پڑھیں:سپریم کورٹ سے بڑی خوشخبری ،عمران خان کی سنی گئی

ایئر بس اے 320 طیارے کو روانگی کے 1 گھنٹے بعد واپس اسلام آباد میں اتار لیا گیا۔

ترجمان کے مطابق طیارے کا پرزہ تبدیل کیا جارہا ہے جس کے بعد مسافر کچھ دیر میں روانہ ہو جائیں گے۔