دنیا کا کوئی بھی مقصد انسانی و خاندانی جان سے بڑھ کر نہیں :پوپ لیو
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز )عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ لیو نے دنیا میں قیام امن کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقصد کتنا ہی بڑا کیوں نہ ہو معصوم خون بہانے کا جواز پیدا نہیں کر سکتا ہے۔
ایک میں بیان پوپ لیو نے کہا کہ جنگ اور مفادات کی ہوس نے مقدس مقامات کی بے حرمتی کی، مقدس مقامات پر غیر انسانی اور بے معنی تشدد تیزی سے پھیل رہا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ کوئی مقصد معصوم خون بہانے کا جواز فراہم نہیں کر سکتا، کوئی بھی فائدہ بچوں اور خاندانوں کی جان سے بڑھ کر نہیں ہو سکتا۔
یہ بھی پڑھیں :اسلام آباد میں صحافیوں کیلئے اسلام آباد ٹالکس کے نام سے خصوصی سیٹ اپ قائم