جامشورو کی 4 یونیورسٹیوں میں کل عام تعطیل کا اعلان

Sep 09, 2025 | 22:15:PM
جامشورو کی 4 یونیورسٹیوں میں کل عام تعطیل کا اعلان
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)مسلسل بارشوں، سیلاب کے باعث جامشورو کی چار سرکاری جامعات نے کل عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

جامعہ سندھ، مہران یو یونیورسٹی، لمس اور شہید اللہ بخش یونیورسٹی میں کل عام تعطیل ہوگی۔

جاری سرکلر کے مطابق حیدرآباد میں جاری بارشوں اور مزید بارشوں کی پیشنگوئی کے  سبب کل جامعات بند رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں :صحافیوں پر تشدد قابل مذمت، غیرضروری سوال کاروبارمتاثرکرتے ہیں:علیمہ خان