سونا مزید مہنگا، ایک تولہ سونے کی قیمت میں 500روپے اضافہ

Sep 09, 2021 | 16:36:PM
سونا مزید مہنگا، ایک تولہ سونے کی قیمت میں 500روپے اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سندھ صرافہ بازار کراچی میں آج ایک تولہ سونا 500 روپے مہنگاہوکر 1لاکھ 12 ہزار روپے کا ہوگیا۔

 تفصیلات کے مطابق 10 گرام سونا 429 روپے اضافے سے 96022 روپے کا ہوگیا ،عالمی مارکیٹ میں سونا 5 ڈالر کمی سے 1795 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔ یاد رہے کہ ایک تولہ چاندی 1430 روپے پر برقرار رہی۔

یہ بھی پڑھیں:    پاک افغان تجارت پاکستانی روپے میں ہو گی