بھارتی پنجابی فلم ’’راوی دے کنڈے‘‘کو  کل سینماؤں میں ریلیز کیا جائےگا

Oct 09, 2025 | 21:21:PM
 بھارتی پنجابی فلم ’’راوی دے کنڈے‘‘کو  کل سینماؤں میں ریلیز کیا جائےگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) پنجاب فلم سنسر بورڈ نے بھارتی پنجابی فلم ’’راوی دے کنڈے‘‘ کو پاس کر دیا ، فلم کل سینماؤں کی زینت بنے گی۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی پنجابی فلم ’’راوی دے کنڈے‘‘کو  کل جمعہ کے روز 10 اکتوبر کو سینماؤں میں ریلیز کیا جائے گا ۔فلم کو ریلیز کرنے کے حقوق آئی ایم جی سی ڈسٹری بیوشن کمپنی کے پاس ہیں ۔فلم کو امپورٹ پالیسی کے تحت شہر لاہور سمیت ملک بھر کے سینماؤں میں ریلیز کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:دہشتگردی کے واقعات آئے روز ،انکا مکمل خاتمہ نہ کیا تو سب کی محنت رائیگاں جائیگی،شہبازشریف