عمران خان بیوہ خاتون سے کئے وعدے بھول گئے، در بدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور

Nov 09, 2022 | 23:54:PM
سابق وزیراعظم، عمران کان، ٹیلی تھون، بیوہ، ذمہ داری،
کیپشن: بیوہ خاتون
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سابق وزیر اعظم عمران خان اپنے ہی کئے ہوئے وعدے بھول گئے،ٹیلی تھون کے ذریعے ایک بیوہ کی مکمل ذمہ داری اٹھانے کا وعدہ کیا لیکن ابھی تک پورا نہیں کیا،بیوہ خاتون زمان پارک کے باہر روتی رہی۔
بیوہ خاتون نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کئی روز سے زمان پارک کے باہر موجود ہوں کوئی بات تک نہیں سنتا، 3 ماہ گزر گئے کسی نے رابطہ تک نہیں کیا،ان کا کہناتھا کہ میرے پاس مکمل ویڈیو موجود ہے جس میں عمران خان نے تعاون کرنے کا کہا تھا،آپ کیسے لیڈر ہیں ایک بیوہ کے ساتھ دھوکے بازی کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بابراعظم اور محمد رضوان نے ہم سے میچ چھین لیا، کپتان کیویز ٹیم