اشتعال انگیز تقریر، ن لیگ کے رہنما امتیاز اظہر باگڑی گرفتار

Nov 09, 2022 | 22:08:PM
مسلم لیگ ن، رہنما امتیاز اظہر باگڑی، پولیس، حراست،
کیپشن: ن لیگ پارٹی لوگو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنما امتیاز اظہر باگڑی کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق ن لیگی رہنما کو اشتعال انگیز تقریر کی وجہ سے حراست میں لیا گیا ہے ،لانگ مارچ وزیرآباد پہنچنے سے قبل انہوں نے اشتعال انگیز تقریر کی تھی۔
یاد رہے کہ امتیاز اظہر باگڑی حلقہ پی پی 51 سے آزاد الیکشن لڑ چکے ہیں ،امتیاز اظہر باگڑی ضلع کونسل کے وائس چیئرمین رہ چکے ہیں ،پولیس کاکہناہے کہ امتیاز اظہر باگڑی کو عارضی طور پر حراست میں لیا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: تمام تعلیمی ادارے بند کر دیئے گئے