تمام تعلیمی ادارے بند کر دیئے گئے

Nov 09, 2022 | 21:42:PM
 تعلیمی, ادارے ,بند,راولپنڈی, ڈپٹی کمشنر
کیپشن: سکول بند(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)راولپنڈی میں تعلیمی ادارے مزید 1 دن بند رہیں گے۔

 ڈپٹی کمشنر آفس سے جاری بیان میں کہا گیا کہ راولپنڈی  میں سیاسی کشیدہ صورتحال کی وجہ سے تعلیمی ادارے مزید 1 دن بند رہیں گے، راولپنڈی تحصیل کے تمام تعلیمی ادارے کل بند رہیں گے۔