بلوچستان: لسبیلہ میں نامعلوم افراد کی حمام دکان پر فائرنگ، تین افراد جاں بحق

May 09, 2025 | 23:49:PM
بلوچستان: لسبیلہ میں نامعلوم افراد کی حمام دکان پر فائرنگ، تین افراد جاں بحق
کیپشن: تصویر، فائل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عیسیٰ ترین)بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں اوتھل ہسپتال روڈ پر نامعلوم افراد کی حمام دکان پر فائرنگ سے تین افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔

سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) لسبیلہ عاطف امیر نے ڈان نیوز کو بتایا کہ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے حمام کے دکان پر فائرنگ کی ہے، جس نتیجے میں موقع پر تین افراد موقع جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔

انہوں نے کہا کہ جاں بحق افراد والوں میں دو افراد کا تعلق صوبے پنجاب اور ایک کا تعلق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے ہے، جو پندرہ سالوں بلوچستان ضلع لسبیلہ شہر اوتھل میں رہائش پذیر ہیں۔

ایس ایس پی نے کہا واقعے والے پولیس تفیش کررہا ہے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں :اسحاق ڈار کی سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال