شیر افضل مروت کے بعد اعظم سواتی اور سالار کاکڑ نے بھی کور کمیٹی چھوڑ دی 

May 09, 2024 | 19:38:PM
شیر افضل مروت کے بعد اعظم سواتی اور سالار کاکڑ نے بھی کور کمیٹی چھوڑ دی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(طیب سیف)پاکستان تحریک انصاف  انتشار کا شکار ہونے لگی ، شیر افضل مروت کے بعد اعظم سواتی اور سالار کاکڑ نے پی ٹی آئی سیاسی اور کور کمیٹی چھوڑ دی  ۔ 

تفصیلات کے مطابق اعظم سواتی اور سالار کاکڑ پی ٹی آئی کی موجودہ کور کمیٹی و سیاسی کمیٹی کا حصہ نہیں بننا چاہتے ہیں ،اعظم سواتی کے سیاسی و کور کمیٹی کے حوالے سے شدید تحفظات ہیں،سالار کاکڑ نے کور کمیٹی اور سیاسی کمیٹی کا وٹس ایپ گروپ لیفٹ کر دیا،ذرائع کا کہنا ہے کہ شیر افضل مروت کو سیاسی کمیٹی و کور کمیٹی سے نکالنے کے بعد اہم پیش رفت ہوئی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ، مالیت کہاں تک پہنچ گئی ؟جانیے