ایک نہیں 5 دن کی چھٹی ، بچوں کی موجیں لگ گئیں

May 09, 2023 | 23:39:PM
ایک نہیں 5 دن کی چھٹی ، بچوں کی موجیں لگ گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز ) سابق وزیر اعظم اور چیئر مین عمران خان کی گرفتاری کے بعد  پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے ملک بھر میں احتجاج کے  باعث خیبر پختونخوا میں تعلیمی ادارے سوموار تک کیلئے بند کر دیئے گئےہیں ۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی مشیر تعلیم رحمت سلام کا کہنا ہے کہ کل سے پختونخوا بھر میں تعلیمی ادارے بند رہیں گے،تعلیمی بورڈ کے زیراہتمام ہونے والے امتحانات بھی منسوخ کردیئے گئے ہیں ۔