پرینیتی چوپڑا فلموں میں آمد سے قبل کو نسی ملا زمت کر تی رہیں۔۔خو دہی بتا دیا

Jun 09, 2021 | 22:13:PM
پرینیتی چوپڑا فلموں میں آمد سے قبل کو نسی ملا زمت کر تی رہیں۔۔خو دہی بتا دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک)با لی وڈ ادا کا رہ پرینیتی چوپڑا نے انکشاف کیا ہے کہ وہ فلموں میں انٹری سے قبل انوشکا شرما کی پی آر منیجر کے طو ر پر کا م کر تی رہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق انوشکا شرما اور رنویر سنگھ کی فلم ’لیڈیز ورسس رکی بیہل‘ کے ساتھ اپنا ڈیبیو کرنے والی پرینیتی چوپژا نے اس کے بعد عشق زادے، شدھ دیسی رومانس سمیت متعدد کامیاب فلموں میں کام کیا۔ اپنی ابتدائی جدوجہد سے متعلق انھوں نے کسی بھی قسم کے جھوٹ کا سہا را نہیں لیا۔


انسٹاگرام میں سوالات و جوابات کے سیشن میں  کہا کہ انوشکا کی فلم ’بینڈ باجا بارات‘ کے بعد ان کے میڈیا انٹرویوز کو بھی میں ہی سنبھا لتی تھی ۔

یہ بھی پژھیں: اداکارہ انوشے اشرف نے جنسی ہراساں کرنے والے کی پروفائل کا سکرین شاٹ شیئر کر دیا