پرچے آؤٹ ہونا معمول ،حل شدہ پرچہ 1000 روپے میں فروخت

Jul 09, 2021 | 10:35:AM
پرچے آؤٹ ہونا معمول ،حل شدہ پرچہ 1000 روپے میں فروخت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)میٹرک امتحانات کے پرچے آؤٹ ہونا روز کا معمول بن گیا۔

تفصیلات کے مطابق نویں جماعت کا پرچہ وقت سے قبل سوشل میڈیا کی زینت بن گیا۔ بے نظیر آباد بورڈ انتظامیہ نقل مافیا کے سامنے بے بس و لاچار  ہو کر رہ گئی ہے، واٹس ایپ کے ذریعے حل شدہ پرچہ بھی 1000 میں فروخت ہونے لگا۔

یہ بھی پڑھیں:    رینجرز سندھ کی بڑی کارروائی، بھاری مقدار میں منشیات اور اسلحہ برآمد،5ملزم گرفتار