اسحاق ڈار کے صاحبزادے علی مصطفیٰ ڈار، وزیراعلیٰ پنجاب کے ایڈوائزر تعینات
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)پنجاب کابینہ میں ایڈوائزر ٹو چیف منسٹر کی اینٹری، ڈپٹی وزیر اعظم اسحاق ڈار کے صاحبزادے علی مصطفیٰ ڈار کو وزیر اعلیٰ پنجاب کا ایڈوائزر تعینات کر دیا گیا ہے۔
علی مصطفیٰ ڈار بطور ایڈوائزر ٹو چیف منسٹر پنجاب برائے آرٹی فیشل انٹیلی جنس و اسپیشل انشیٹوز خدمات انجام دیں گے۔
علی مصطفیٰ ڈار کہ تعیناتی آئین کے آرٹیکل 130 کی شق 11 لے تحت کی گئی علی مصطفیٰ ڈار کو سیلری، الاؤنسز اینڈ پریولیجز آرڈیننس 2002 کے مراعات حاصل ہوں گی۔
چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے علی مصطفیٰ ڈار کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
یہ بھی پڑھیں :پاکستان اے آئی میں عالمی سطح پر قدم رکھنے کیلئے تیار ہے: شہباز شریف