اسلام آباد میں ترلائی خود کش دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز )اسلام آباد میں ترلائی خود کش دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا، ہسپتال ذرائع کے مطابق علی نقی بوسن 2 روز نجی اسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد آج انتقال کرگئے۔
علی نقی بوسن کے والد فرمان علی بوسن بھی ترلائی دھماکے میں شہید ہوئے تھے۔ دھماکے میں شہید باپ بیٹے کا تعلق لاڑکانہ کے علاقے رتوڈیرو سے تھا۔
یہ بھی پڑھیں :پاکستان اے آئی میں عالمی سطح پر قدم رکھنے کیلئے تیار ہے: شہباز شریف