این اے 163 بہاولنگر، پاکستان مسلم لیگ ضیاء کے اعجاز الحق کامیاب

Feb 09, 2024 | 23:03:PM
این اے 163 بہاولنگر، پاکستان مسلم لیگ ضیاء کے اعجاز الحق کامیاب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پنجاب سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 163 بہاولنگر سے مکمل سرکاری نتائج موصول ہوچکے ہیں۔

موصول شدہ نتائج کے مطابق اس حلقے سے پاکستان مسلم لیگ ضیاء کے اعجاز الحق 84 ہزار 3 سو 12 ووٹ حاصل کرکے کامیاب رہے۔

این اے 163 سے آزاد امیدوار شوکت محمود بسرا 75 ہزار 1 سو 15 ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر پر رہے۔