پی پی 32؛چودھری پرویز الٰہی کو شکست کا سامنا

Feb 09, 2024 | 13:32:PM
پی پی 32؛چودھری پرویز الٰہی کو شکست کا سامنا
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی صوبائی اسمبلی کے حلقے کا الیکشن ہار گئے۔

پی پی 32 گجرات 6 کے تمام168 پولنگ سٹیشنزکے غیرحتمی غیرسرکاری نتیجے کے مطابق مسلم لیگ کے چودھری سالک حسین 55615  ووٹ لےکر کامیاب ہوگئے،آزاد امیدوارپرویز الٰہی 44713 ووٹ لےکر دوسرے نمبرپر رہے۔

یہ بھی پڑھیں:این اے 119: مریم نواز نے پی ٹی آئی کے امیدوار کو مات دے کرمیدا ن مارلیا