این اے 119: مریم نواز نے پی ٹی آئی کے امیدوار کو مات دے کرمیدا ن مارلیا

Feb 09, 2024 | 13:00:PM
این اے 119: مریم نواز نے پی ٹی آئی کے امیدوار کو مات دے کرمیدا ن مارلیا
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر   مریم نواز این اے 119 لاہور 3 سے کامیاب ہوگئیں۔

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے لاہور کے حلقہ این اے 119 سے میدان مار لیا ہے ۔

این اے 119 لاہور 3 کے تمام 338 پولنگ اسٹیشنزکے غیرسرکاری غیر حتمی  نتائج  سامنے آگئے ہیں جس کے مطابق  مسلم لیگ ن کی مریم نواز 83ہزار 855 ووٹ لے کر  کامیابی سمیٹی  ہے،جبکہ پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ آزاد میدوار شہزاد فاروق 68 ہزار 376 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے ۔

یہ بھی پڑھیں:(ن) لیگ قومی اسمبلی میں واحد بڑی جماعت بن کر ابھری : اسحاق ڈار