پی پی 21 چکوال ، لیگی رہنما تنویر اسلم ملک بازی لے گئے

Feb 09, 2024 | 05:41:AM
پی پی 21 چکوال ، لیگی رہنما تنویر اسلم ملک بازی لے گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )پنجاب اسمبلی 21 چکوال 2 سے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے امیدوار تنویر اسلم ملک   بازی لے گئے ۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے  جاری فارم 47 کے مطابق  لیگی رہنما تنویر اسلم ملک  نے 83 ہزار 55 ووٹ حاصل کیے ،  دوسرے نمبر پر آنے والے طارق محمود افضل آزاد امیدوار نے  75 ہزار 142 ووٹ لئے، تیسرے نمبر پر آنے والے امیدوار راجہ امجد نور پاکستان پیپلز پارٹی نے 12560 ووٹ حاصل کئے،لقے میں کل رجسٹر وٹر کی تعداد 3 لاکھ 19 ہزار 170ہے۔