پی ایس 49 عمر کوٹ، پیپلز پارٹی کے سید سردار شاہ کامیاب

Feb 09, 2024 | 03:58:AM
پی ایس 49 عمر کوٹ، پیپلز پارٹی کے سید سردار شاہ کامیاب
کیپشن: سید سردار شاہ (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) سندھ کی صوبائی اسمبلی کی نشست پی ایس 49 عمر کوٹ سے تمام 167 پولنگ اسٹیشنز سے غیرسرکاری غیرحتمی نتائج موصول ہوچکے ہیں۔

ان غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سید سردار شاہ 56 ہزار 7 سو 91 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے جبکہ جی ڈی اے کے خضر حیات 23 ہزار 9 سو 87 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر آئے۔