NA-13 بٹگرام: آزاد امیدوار پرنس نواز خان نے میلہ لوٹ لیا

Feb 09, 2024 | 02:05:AM
NA-13 بٹگرام: آزاد امیدوار پرنس نواز خان نے میلہ لوٹ لیا
کیپشن: NA-13 بٹگرام: آزاد امیدوار پرنس نواز خان نے میلہ لوٹ لیا
سورس: 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 13 بٹگرام سے مکمل نتیجہ آ گیا، آزاد امیدوار پرنس نواز خان نے میلہ لوٹ لیا۔

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 13 بٹگرام کے تمام پولنگ سٹیشنز سے موصول ہونے والے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار پرنس نواز خان 22156 ووٹ لیکر کامیاب ہو گئے جبکہ جے یو آئی کے امیدوار قاری محمد یوسف 16752 ووٹ لیکر دوسرے نمبر رہے۔