این اے 33؛آزاد امیدوار سید شاہ احد آگے، پرویز خٹک کی تیسری پوزیشن

Feb 09, 2024 | 00:18:AM
این اے 33؛آزاد امیدوار سید شاہ احد آگے، پرویز خٹک کی تیسری پوزیشن
کیپشن: پرویزخٹک، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)نوشہرہ کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 33سے آزاد امیدوار سید شاہ احد  آگے نکل گئے جبکہ پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے پرویز خٹک تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 33کے 62پولنگ سٹیشنز کے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار سید شاہ احد 15426 ووٹ لے کر آگے ہیں، اے این پی کے خان پرویز 3940 ووٹ کیساتھ دوسرے اور  پی ٹی آئی پی کے پرویز خٹک 3669 ووٹ تیسرے نمبر پر ہیں۔