آئی جی خیبر پختونخوا کا تبادلہ ، اختر حیات گنڈاپور نئے آئی جی تعینات

Feb 09, 2023 | 18:55:PM
آئی جی خیبر پختونخوا کا تبادلہ ، اختر حیات گنڈاپور نئے آئی جی تعینات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ساجد بلوچ ، ڈی آئی خان)آئی جی خیبر پختونخوا پولیس  معظم جاہ انصاری  کو تبدیل کر دیا گیا ہے ، گریڈ 21 کے اختر حیات گنڈاپور کو آئی جی خیبر پختونخواپولیس تعینات کیا گیا ہے

 وزارت داخلہ نے نئے آئی جی پولیس کی تعیناتی کا اعلامیہ جاری کردیا ہے،اختر حیات خان ایف آئی اے میں خدمات سرانجام دے رہے تھے، آئی جی پختونخوا پولیس کا تبادلہ سول سرونٹس ایکٹ 1973 کے تحت کیا گیا ہے۔