پرانے نوٹ تبدیل کروانے کی تاریخ میں توسیع

Feb 09, 2022 | 12:20:PM
پرانے ڈیزائن کے منسوخ شدہ نوٹ تبدیل کرانے کی تاریخ میں توسیع
کیپشن: منسوخ شدہ نوٹ فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  (24 نیوز)پرانے ڈیزائن کےمنسوخ شدہ نوٹ تبدیل کرانے کی تاریخ 31 دسمبرتک بڑھا دی ۔

اسٹیٹ بینک کے سرکلر کے مطابق پرانےڈیزائن کے 10،50،100اور 1000کےنوٹ 31 دسمبرتک تبدیل کرائے جاسکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا۔۔فیصل واڈا نااہل قرار

اسٹیٹ بینک کے مطابق فیصلہ عوام کی سہولت کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:آسٹریلیا کیخلاف قومی اسکواڈ کا اعلان