معروف اداکارہ لکشمیکا سجیوان انتقال کر گئیں 

Dec 09, 2023 | 08:47:AM
جنوبی بھارت کی ملیالم فلموں کی معروف اداکارہ لکشمیکا سجیوان دل کا دورہ پڑنے سے سے انتقال کر گئیں۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) جنوبی بھارت کی ملیالم فلموں کی معروف اداکارہ لکشمیکا سجیوان دل کا دورہ پڑنے سے سے انتقال کر گئیں۔

اس افسوسناک خبر سے فلم انڈسٹری کو دھچکا لگا کیونکہ  24 سالہ  لکشمیکا سجیوان اپنی شاندار اداکاری کی وجہ سے ملیالم فلموں میں کافی معروف تھیں۔

تفصیلات کے مطابق ان کی موت متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ میں ہوئی جہاں وہ ایک بینک میں کام کرتی تھیں۔

مزید پڑھیں:  غزہ جنگ بندی: امریکا نے سلامتی کونسل کی پیش کردہ قرارداد ویٹو  کردی

واضح رہے کہ ملیالم ٹیلی فلم کاکا میں ایک پسماندہ کمیونٹی کی غریب لڑکی کا کردار بھرپور انداز میں ادا کرنے سے کافی شہرت ملی تھی۔