پاکستان میں کل عید ہو گی، رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کر دیا

Apr 09, 2024 | 20:40:PM
پاکستان میں کل عید ہو گی، رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز ) پاکستان  میں شوال کا چاند نظر آ گیا ، کل عید  الفطر منائی جائے گی ۔

 تفصیلات کے مطابق  مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ مولانا سید عبدالخبیرآزاد  نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھرکے مختلف شہروں سے شوال کا چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئی  ہیں اس لیے  کل  عید الفطر منائی جائیگی،مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے ممبران نے دستخط کردئیے۔