پاکستان کا شاہین تھری میزائل کا کامیاب تجربہ

Apr 09, 2022 | 14:42:PM
پاکستان کا شاہین تھری میزائل کا کامیاب تجربہ
کیپشن: بیلسٹک میزائل شاہین تھری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( 24 نیوز) آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے زمین سے زمین  تک مار کرنے والے  بیلسٹک میزائل شاہین تھری کا کامیاب تجربہ کیا ۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے ڈی جی کے مطابق  شاہین تھری کے تجربے کا مقصد ڈیزائن میں تبدیلیوں کا جائزہ لینا تھا، شاہین تھری زمین سے زمین پرمار کرنے کی صلاحیت  رکھتا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:عدم اعتماد پر ووٹنگ کب ہو گی ۔ متحدہ اپوزیشن اور حکومت میں معاہدہ ہو گیا