سپریم کورٹ کے چار ججز کا چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط
خط میں سپریم کورٹ رولز سرکولیشن کے ذریعے منظور کرنے پر تحفظات کا اظہارکیاگیاہے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(امانت گشکوری )سپریم کورٹ کے 4ججز کا چیف جسٹس یحیی آفریدی کو خط لکھ کرسپریم کورٹ رولز کو سرکولیشن کے ذریعے منظور کرنے پر تحفظات کا اظہارکردیا۔
خط جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عائشہ ملک نے لکھا ہے.
یہ بھی پڑھیں:سپریم کورٹ رولز بنانے کیلئے ججز سے رائے لی، جن کو اعتراض ہے وہ تحریری رائے دیں: چیف جسٹس: چیف جسٹس
ذرائع کے مطابق خط میں سپریم کورٹ رولز کو سرکولیشن کے ذریعے منظور کرنے پر تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔